کاپی رائٹس

اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والے تمام مواد کے جملہ حقوق باخبر پاکستان کے نام محفوظ ہیں۔ آپ سے توقع کی جاتی ہے کہ آپ باخبر پاکستان پر شائع ہونے والے مواد کو کسی بھی صورت میں اپنے ذاتی اور غیر کاروباری استعمال کے علاوہ نہ تو نقل کریں گے، نہ کسی دوسری جگہ شائع کریں گے، نہ اس کے حصے بخرے کریں گے، نہ ریورس انجینئرنگ کریں، نہ ڈاؤن لوڈ کریں گے، نہ پوسٹ کریں گے، نہ براڈ کاسٹ کریں گے، ویب سائٹ پر موجود شئیرنگ کی آپشنز کے علاوہ کسی دوسرے ذریعے سے اس کی ترسیل نہیں کریں گے یا عوام الناس کو بہم پہنچائیں گے۔

اس پالیسی کے ذریعے آپ اس بات کے بھی پابند ہوں گے کہ آپ باخبر پاکستان پر پائے جانے والے مواد کو سوائے ذاتی اور غیر تجارتی مقاصد کے، اسے نہ تو اڈاپٹ کریں گے، نہ تبدیل کریں گے۔ ذاتی اور غیر تجارتی مقاصد کے علاوہ اس مواد کو کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کرنے کے لیے آپ کو پہلے سے اس کی تحریری اجازت لینا ہو گی۔

وہ نام، تصاویر اور لوگوز جن سے باخبر پاکستان اس سے منسلکہ کسی تیسرے فریق اور ان کی تخلیقات اورسروسز کی شناخت ہوتی ہو، ان کے استعمال کے جملہ من جملہ حقوق مذکورہ فریقوں کے نام محفوظ ہیں

منجانب

باخبر پاکستان