کرکٹر عبد اللہ شفیق کی سینچری نے پورٹ اف سپین کے دوسرے میچ پاکستان کی شاندار کارکردگی بن گئی عبداللہ شفیق کے ساتھ ساتھ بابر اعظم بھی اپنی فارم میں واپس آگئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے باؤلرز کی میچ حاصل کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہ ہو سکی عبداللہ شفیق کی اپنے کیرئر کی یہ چھٹی سینچری تھی جس نے پورٹ اف سپین کے اس میچ کو بھی یاد گار بنا دیا عبداللہ شفیق نے 107 جبکہ بابر اعظم نے 86 رنز بنائے ناٹ آوٹ رہے دونوں کے درمیاں یہ شراکت 168 رنز کی ہو چکی ہے پاکستان یہ266 کا سکور ویسٹ انڈیز کے 344 رنز کے جواب میں کی ہے اور اب پاکستان کو اسکور برابر مرنے کے لئے صرف 78 رنز درکار ہیں قبل ازیں کوئنز پارک اوول کے میدان میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی جسٹن گریوز نے 73 کپتان روسٹن چیر نے 70 برینڈن ک گ نے 46 اور شائی پوپ نے 29 رنز بنائے پاکستان کی جانب سے شاندار باؤلنگ کا سہرا ساجد خان کے سر رہا انہوں 85 رنز کے عوض چار بڑی وکٹیں حاصل کیں دیگر باؤلرز علی عثمان عبید شاہ اور محمد علی نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا