عدالت و قانون
Lahore 23°C
Karachi 30°C
Islamabad 20°C
جس کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت اقدامات کی منظوری دے دی ہے
عدالت میں سماعت کے دوران تفتیشی افسر اور کیس کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے پر کارروائی آگے نہ بڑھ سکی
چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے اپیلوں کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان صفدر عدالت میں پیش ہوئے۔
تاہم کیس کا متعلقہ ریکارڈ پیش نہ کیے جانے اور تفتیشی افسر کی عدم حاضری پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا
یادگار فتح مونومنٹ کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب کے پیش نظر شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے خصوصی ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری کر دیا ہے