تحریک انصاف لانگ مارچ اور دھرنے ختم کرے، مذاکرات کے لیے تیار ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تحریک انصاف کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں اور احتجاجی سرگرمیاں ختم کرنی چاہئیں
Lahore 25°C
Karachi 26°C
Islamabad 23°C
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تحریک انصاف کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں اور احتجاجی سرگرمیاں ختم کرنی چاہئیں
مذاکرات ختم ، لانگ مارچ ہوا تو کوئی بات چیت نہیں ہوگی ۔ محسن نقوی
سہیل آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ان کے مطالبات آئین و قانون کے دائرے میں ہیں
پہلے روز ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان، بنوں اور لکی مروت سے آنے والے قافلے دوپہر ایک بجے گنڈی چوک پر مارچ کا حصہ بنیں گے
انہوں نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان، ان کے اہل خانہ اور کارکنوں کو ان کے قانونی حقوق نہیں دیے جا رہے
مذاکرات کا مرکزی پس منظر پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب مجوزہ لانگ مارچ اور ملک کی موجودہ سیاسی و سیکیورٹی صورتحال ہے۔
محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی دعوت قبول کرنے سے انکار کردیا۔