وزیراعظم کا 14 اگست کی سرکاری تقریب میں افسران کے طرزِ عمل پر سخت نوٹس
وزیراعظم نے 14 اگست کی سرکاری تقریب میں چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کی بگھی میں آمد کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے دونوں افسران کے طرزِ عمل پر ناپسندیدگی اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
Lahore 31°C
Karachi 27°C