بریکنگ نیوز
راولپنڈی سے کراچی جانے والی گرین لائن ٹرین کی ایک بوگی میں فنی خرابی کے باعث ٹرین کے مسافروں نے ہنگامہ آرائی کر کے راولپنڈی کینٹ سے روانہ ہونے والی ٹرین راولپنڈی چکلالہ۔ اسٹیشن پُر رکواُ کر پلیٹُفارم پر احتجاجی مظاہرہ۔ شروع کر دیا
صورت حال اس وقت مزید خراب ہو گئی جب احتجاج کرنے والے مسافروں کوُبوگی تبدیل کروانے کاُجھانسہ دے کر ریلوے پولیس نے حراست میں لے لیا ہنگامہ اس وقت شروع ہواُجب گرین لائن انتظامیہ نے خراب بوگی فنی خرابی دور کئے بغیر ہی ٹرین کوُکراچی لے جانے کی کوشش کی ہنگامہ آرائی روکنے لئے پہلے مسافروں کوُ متبادل بوگی میں منتقل کرنے کی یقین دہانی کروائی لیلن اسی دوران انتظامیہ نےُریلوے پولیس طلب کر لی جس نے مسافروں کوُہراست میں لے لیا حراست میں لئے جانے والے۔ مسافروں میں دوُخواتین بھی شامل ہیں اعلی حکام نے معاملے کاُنوٹس لے کر مسلہ حل کرکے وقوعے کی تحقیقات کرنے کا حکم دے دیاُہے
Lahore 40°C
Karachi 31°C
Islamabad 36°C

