کھیل
نیشنل بینک اسٹیڈیم کی قسمت بدلنے کی تیاری
اپ گریڈیشن کے دوسرے مرحلے پر 5 ارب روپے سے زائد خرچ ہوں گے
گلین فلپس نے بھارت کے خلاف تینوں فارمیٹس میں سنچریاں بنا کر تاریخ رقم کردی
گلین فلپس نے بھارت کے خلاف ایک ہی کیلنڈر سال میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سنچریاں اسکور کرکے منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔
آٹھ سال بعد انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دے دی
بین ڈکٹ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 133 رنز کی اننگز کھیلی
آسٹریلیا کے خلاف انگلینڈ کی ریکارڈ ساز بیٹنگ
انگلینڈ کی جانب سے ٹام بینٹن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی دوسری سنچری اسکور کی
انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
پاکستان کی جانب سے دیے گئے 338 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا۔
ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ آسٹریلیا پر سینڈ پیپر اسکینڈل کی تحقیقات میں حقائق چھپانے کا الزام
ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کی ابتدائی تحقیقات کے دوران آسٹریلوی فاسٹ بولرز جوش ہیزل ووڈ، مچل اسٹارک اور نیتھن لائن کے بیانات ریکارڈ نہیں کیے گئے تھے
راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے دن پاکستان کے 281 رنز، 5 کھلاڑی آؤٹ، چار بیٹرز کی نصف سنچریاں
سری لنکن کپتان کوسل مینڈس نے ٹاس اپنے نام کرنے کے بعد پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی
Lahore 18°C
Islamabad 14°C