معیشت
پاکستان میں شرحِ سود: بچت، قرض، کاروبار اور روپے پر اثر
جانیں پاکستان کا پالیسی ریٹ بچت، قرض، کاروبار، مہنگائی، روپے اور اسٹاک مارکیٹ کو کیسے متاثر کرتا ہے، سادہ مثالوں کے ساتھ۔
پاکستان میں نیٹ میٹرنگ کے نئے قواعد: کیا 2026 میں بھی سولر لگوانا فائدہ مند ہے؟
پاکستان میں نئے صارفین کے لیے پرانا ایک کے بدلے ایک یونٹ والا نیٹ میٹرنگ نظام ختم کرکے نیٹ بلنگ متعارف کرا دی گئی ہے۔ اب گرڈ کو دی جانے والی بجلی کا معاوضہ کم نرخ پر ملے گا، جبکہ گرڈ سے حاصل کی جانے والی بجلی مکمل ریٹیل نرخ پر خریدنی ہوگی۔ 9 فروری 2026 سے پہلے کیے گئے معاہدے اپنی مدت ختم ہونے تک محفوظ رہیں گے۔ نئے صارفین کے لیے دن کے وقت اپنی پیدا کردہ بجلی خود استعمال کرنا، مناسب سائز کا سسٹم لگانا اور ہائبرڈ سولر پر غور کرنا زیادہ فائدہ مند ہو سکتا ہے
گرین لائن ٹرین میں فنی خرابی، مسافروں کا چکلالہ اسٹیشن پر احتجاج، ریلوے پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا
راولپنڈی سے کراچی جانے والی گرین لائن ٹرین کی ایک بوگی میں فنی خرابی پر مسافروں نے چکلالہ ریلوے اسٹیشن پر احتجاج کیا۔ بوگی تبدیل کرنے کی یقین دہانی کے باوجود ریلوے پولیس نے متعدد مسافروں، جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں، کو حراست میں لے لیا۔ اعلیٰ حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات اور فوری حل کا حکم دے دیا۔
ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان، آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کر دیا
آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیرِ پیٹرولیم سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد 23 جولائی سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
اوگرا کی قیمتوں کے تعین کا نیاُنظام متعارف کروا دیاُگیب
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کا نیا نظام متعارف کرا دیا۔ اوگرا روزانہ نئی قیمتیں جاری کرے گا جبکہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں عالمی نرخوں سے منسلک ہوں گی۔
Lahore 34°C
Karachi 27°C