اسد قیصر کا اعظم نذیر تارڑ اور خواجہ آصف کے بیانات پر اظہارِ افسوس، عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
نواز شریف کو جیل کے دوران متعدد بار علاج کی سہولت دی گئی ۔
Lahore 30°C
Karachi 27°C
Islamabad 28°C
نواز شریف کو جیل کے دوران متعدد بار علاج کی سہولت دی گئی ۔
اہلِ خانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے رابطے کی ہدایت
میٹرک نتائج 2026، پہلی 20 پوزیشنز پر 123 طالب علم ، تین لڑکیوں کی مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ زیڈ والٹ جیسے اقدامات سے عام شہریوں کو جدید اور آسان مالیاتی خدمات تک رسائی ملے گی، جبکہ حکومت کیش لیس معیشت اور مالی شمولیت کے فروغ کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کی حمایت جاری رکھے گی۔
جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں 2 صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع کرا دی گئی۔
محمد احمد خان قصوری کا نام بھگت سنگھ کی پھانسی اور بعد ازاں ان کے اپنے قتل کے مقدمے کے باعث تاریخ کے دو اہم واقعات سے جڑا ہوا ہے۔ ان سے متعلق ’’نواب‘‘ کا خطاب ملنے اور بھگت سنگھ کی پھانسی میں کردار کے حوالے سے مختلف تاریخی روایات موجود ہیں۔