وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے
کمپلینٹ مینیجمینٹ سسٹم ایپ اور ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا
فوسپا موبائل ایپلیکیشن ایپ کا افتتاح فوسپا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں کیا گیا
افتتاح وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایپ ایکٹیویٹ کر کے کیا
اس موقع پر فوسپاء کی مس فوزیہ وقار بھی موجود تھیں
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہویے وفاقی عزیر اس اقدام کو خواتین کے تحفظ میں اہم قدم قرار دیا
آئین امتیازی سلوک کی نفی کرتا ہے اعظم نذیر تارڑ
پاکستان کی ترقی مشروط ہے خواتین کی شمولیت سے اعظم نذیر تارڑ