عمرہ زائرین کو ویزہ کی مدت ختم ہونے سے پہلے ہی سعودی عرب سے نکل جانے کا حکم
بلآخر پاکستان نے مشرق وسطی جنگ گرداب میں پھنس چکا ہے
گزشتہ روز سعودی عرب نے پاکستان سے باضابطہ طور پر فوجی امداد کی درخواست کر دی ہے
اس درخواست کو منظور کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ بلا شبہ سعودی عرب حملوں کی زد میں ہے اور پاکستان۔ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع کرے گا ادھر ذرائع کے مطابق حوثیوں کو سعودی عرب پر مزید حملوں سے روکنے اور پہلے سے کئے گئے حملوں کا جواب دینے کے لئے ترکی سعودیہ اور پاکستان فضایہ نے حوثی ٹھکانوں پر گذشتہ تین روز میں متعدد حملے کرتے ہویے حوثیوں کو پسپائی پر مجبور کیا یے تاہم حوثیوں نے بھی سعودی عرب پر مزید حملوں کی وارننگ دیتے ہویے کہا ہے کہ ان کا نشانہ حرمین ہرگز نہیں ہیں لیکن وہ سعودیہ کی اسٹریٹجک اور اکنامک تنصیبات کو نشانہ بناییں گے
ایک اطلاع کے مطابق حوثیوں نے پاکستان پر براہ راست حملے کی دھمکی بھی دھمکی بھی دی یے
ایران نے بھی سعودی عرب پر حملوں کا امکان ظاہر کرتے ہویے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کو اونٹوں کے دور میں واپس پہنچا سکتا ہے
ان حالات کو مد نظر رکھتے ہویے ایک غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق دنیا ھر سعودی حکومت نے دنیا بھر سے آئے ہویے تمام عمرہ زائرین کو سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگر حالات درست نہ ہویے اس سال حج بھی روکا جا سکتا ہے دوسری جانب سعودی عرب نے پاکستان میں سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزہ کی پابندی سے مبرا قرار دے دیا اور اب وہ پاکستانی جو سرکاری (بلیو) پاسپورٹ رکھتے ہیں ویزہ کے بغیر بھی سعودی عرب سکیں گے.