کوئٹہ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کوئٹہ کا دورہ ، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاسوزیر اعلیٰ بلوچستان نے صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، جاری اقدامات اور آئندہ حکمت عملی پر تفصیلی بریفنگ دیبلوچستان میں انسداد دہشت گردی فورس اور پولیس کی پیشہ ورانہ استعداد کار مزید بہتر بنانے کا فیصلہ